تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چپقلش" کے متعقلہ نتائج

آویزِش

نزاع، جھگڑا، لڑائی

نَسلی آویزِش

نسلی چپقلش ، عصبیت ، مختلف نسل کے لوگوں یا گروہوں کا باہمی جھگڑا

آواز شَراب

وہ شراب جو تیز نہ ہو، وہ شراب جو زیادہ نشہ نہ لاتی ہو، جس کے پینے سے زیادہ نشہ نہ آتا ہو

آواز آشْنا

voice of a friend

اردو، انگلش اور ہندی میں چپقلش کے معانیدیکھیے

چپقلش

chapqulashचपक़ुलश

اصل: فارسی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چپقلش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑائی، جھگڑا، ہنگامہ
  • گشیدگی، کشا کش، مخالفت (جو اختلاف رائے یا مزاج کی بنا پر ہو) ٹنٹا، قضیہ
  • تکرار، بک بک، راز
  • بحث و مباحثہ، رد و کد، نوک جھون٘ک
  • جگہ کی تن٘گی، ان٘بوہ یا بھیڑ بھاڑ کی وجہ سے گھما گھمی گتھم گتھا یا دھکا پیل
  • (دل و دماغ کا انتشار، الجھن، پریشانی، فکر و تردد کی کیفیتت ؛ تذبذب، کشمکش

Urdu meaning of chapqulash

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii, jhag.Daa, hangaamaa
  • gashiidgii, kashaakash, muKhaalifat (jo iKhatilaaf raay ya mizaaj kii banaa par ho) TanTaa, qaziiyaa
  • takraar, bakbak, raaz
  • behas-o-mubaahisa, radd-o-kad, nok jhonk
  • jagah kii tangii, amboh ya bhii.D bhaa.D kii vajah se ghumaa ghumii guttham gutthaa ya dhakkaa pel
  • (dil-o-dimaaG ka intishaar, uljhan, pareshaanii, fikr-o-taraddud kii kiifiitat ; tazabzab, kashmakash

English meaning of chapqulash

Noun, Feminine

  • altercation, discord, row, strife, struggle
  • shoving and pushing, hustle and bustle due to crowding

चपक़ुलश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लड़ाई झगड़ा, दंगा फ़साद, भीड़ भाड़ , हंगामा
  • (दिल-ओ-दिमाग़ का तनाव, उलझन , कठिनाई , चिंता की स्थिति , कश्मकश
  • जगह की तंगी, भीड़-भाड़ की अधिकता।
  • तकरार, बकबक , राज़
  • चर्चा, बहस , नोक झोंक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آویزِش

نزاع، جھگڑا، لڑائی

نَسلی آویزِش

نسلی چپقلش ، عصبیت ، مختلف نسل کے لوگوں یا گروہوں کا باہمی جھگڑا

آواز شَراب

وہ شراب جو تیز نہ ہو، وہ شراب جو زیادہ نشہ نہ لاتی ہو، جس کے پینے سے زیادہ نشہ نہ آتا ہو

آواز آشْنا

voice of a friend

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چپقلش)

نام

ای-میل

تبصرہ

چپقلش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone