تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار" کے متعقلہ نتائج

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری کا ہاتھ

(مصوری) تصویر کی تکمیل، صفائی اور اس کے اطراف آرائشی کام کی تَیاری، پرداز.

تَیّاری میں ہونا

all set to (do something)

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

تَیّاری کی بَیٹَک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن

وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں

زَمِین کی تَیّاری

(کاشت کاری) زمیں کو بیج ڈالنے کے لئے ہموار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار کے معانیدیکھیے

چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار

chappe bhar kii koThrii miyaa.n muhalla daarचप्पे भर की कोठरी मियाँ मुहल्ला दार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار کے اردو معانی

  • تھوڑی پون٘چی پَر اترانے یا حیثیت کم اَور حوصلہ بڑا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

Urdu meaning of chappe bhar kii koThrii miyaa.n muhalla daar

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii puunchii par itraane ya haisiyat kam aur hauslaa ba.Daa hone ke mauqaa par kahte hai.n

चप्पे भर की कोठरी मियाँ मुहल्ला दार के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी पूंची पर इतराने या हैसियत कम और हौसला बड़ा होने के मौक़ा पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری کا ہاتھ

(مصوری) تصویر کی تکمیل، صفائی اور اس کے اطراف آرائشی کام کی تَیاری، پرداز.

تَیّاری میں ہونا

all set to (do something)

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

تَیّاری کی بَیٹَک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن

وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں

زَمِین کی تَیّاری

(کاشت کاری) زمیں کو بیج ڈالنے کے لئے ہموار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone