تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَنْدْر جوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدْر جوت کے معانیدیکھیے
چَنْدْر جوت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چانْدنی، مہتاب، مہتابی
- ایک قسم کی آتش بازی
- (میواڑ) ایک قسم کا ارنْڈ، اس کے پتے انجیر کی طرح چوڑے ہوتے ہیں اور ان پوں پر نوکیں ہوتی ہیں، مغلائی انڈ
English meaning of chandr-jot
Noun, Feminine
- moonlight, blue light
चंद्र-जोत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक क़िस्म की आतशबाज़ी, ज्योत्स्ना, चाँदनी, महताब, महताबी
- (मेवाड़) एक प्रकार का अरंडी, इसकी पत्तियाँ अंजीर के समान चौड़ी होती हैं और उन पर नुकीले सिरे होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَنْدْر جوت)
چَنْدْر جوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔