تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَندَن پَڑا چَمار کے نِت اُٹھ کُوٹے چام، رو رو چَندَن مَہی پِھرے پَڑا نِیچ سے کام" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَندَن پَڑا چَمار کے نِت اُٹھ کُوٹے چام، رو رو چَندَن مَہی پِھرے پَڑا نِیچ سے کام کے معانیدیکھیے

چَندَن پَڑا چَمار کے نِت اُٹھ کُوٹے چام، رو رو چَندَن مَہی پِھرے پَڑا نِیچ سے کام

chandan pa.Daa chamaar ke nit uTh kuuTe chaam, ro ro chandan mahii phire pa.Daa niich se kaamचंदन पड़ा चमार के नित उठ कूटे चाम, रो रो चंदन मही फिरे पड़ा नीच से काम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَندَن پَڑا چَمار کے نِت اُٹھ کُوٹے چام، رو رو چَندَن مَہی پِھرے پَڑا نِیچ سے کام کے اردو معانی

  • اچھی چیز ناقدر شناس کے ہاتھ لگ جائے و وہ قدر نہیں کرتا اور فضول کاموں میں استعمال کرتا ہے.

Urdu meaning of chandan pa.Daa chamaar ke nit uTh kuuTe chaam, ro ro chandan mahii phire pa.Daa niich se kaam

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii chiiz naaqadr shanaas ke haath lag jaaye-o-vo qadar nahii.n kartaa aur fuzuul kaamo.n me.n istimaal kartaa hai

चंदन पड़ा चमार के नित उठ कूटे चाम, रो रो चंदन मही फिरे पड़ा नीच से काम के हिंदी अर्थ

  • अच्छी चीज़ नाक़द्र शनास के हाथ लग जाये-ओ-वो क़दर नहीं करता और फ़ुज़ूल कामों में इस्तिमाल करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَندَن پَڑا چَمار کے نِت اُٹھ کُوٹے چام، رو رو چَندَن مَہی پِھرے پَڑا نِیچ سے کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَندَن پَڑا چَمار کے نِت اُٹھ کُوٹے چام، رو رو چَندَن مَہی پِھرے پَڑا نِیچ سے کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone