تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْچَل" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْچَل کے معانیدیکھیے

چَنْچَل

chanchalचंचल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَنْچَل کے اردو معانی

صفت

  • بے وفا شخص، بدچلن یا بدمعاش شخص
  • شوخ شوخ مزاج، چلبلا
  • بے چین، بے قرار، جو ایک جگہ نہ ٹھیرے
  • ادھر اُدھر پھرنے والا، متحرک، لرزاں، کان٘پنے والا، بیوفا، تنک مزاج، بدلنے والا، متلون، بے اعتبار، بے پروا، عارضی، خراب یا برباد ہوجانے والا

شعر

Urdu meaning of chanchal

  • Roman
  • Urdu

  • bevafaa shaKhs, badachlan ya badmaash shaKhs
  • shoKh shoKh mizaaj, chulbulaa
  • bechain, beqraar, jo ek jagah na Thiire
  • udhar udhar phirne vaala, mutaharrik, larzaan, kaampne vaala, bevphaa, tanik mizaaj, badalne vaala, mutalavvin, be.etibaar, beparva, aarizii, Kharaab ya barbaad hojaane vaala

English meaning of chanchal

Adjective

  • playful, restless, shaking, unsteady, inconstant
  • fickle, unreliable
  • playful, lively, teasing
  • restless

चंचल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक स्थिति में न रहने वाला,अस्थिर, चलायमान, चपल, हिलता डोलता,
  • एकाग्र न रहने वाला, अस्थितप्रज्ञ, अधीर, अव्यवस्थित
  • बेचैन, बेक़रार, बेकल, उद्धिग्न, घबराया हुआ
  • नटखट, चुलबुला, शरारती, खिलंदड़ा
  • बेवफ़ा शख़्स
  • बदचलन या बदमाश आदमी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हवा, वायु
  • रसिक, कामुक
  • घोड़ा
  • विश्वामित्र के एक पुत्र का नाम जो संगीत शास्त्र का बडा भारी पंडित था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْچَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْچَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone