تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمْکِیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْکِیلا کے معانیدیکھیے
چَمْکِیلا کے اردو معانی
صفت
- چمک دار، بھڑکیلا، جس میں چمک ہو، چمکنے والا، پالش دار، چکنا
شعر
یہ کیا کم ہے اس نے بخشا ایک مہکتا درد مجھے
وہ بھی ہیں جن کو رنگوں کا اک چمکیلا خول دیا
سارا پیڑ ہرا تھا اس میں ایک ہی پتا پیلا تھا
من پیپل کو دھوپ میں دیکھا درد بڑا چمکیلا تھا
English meaning of chamkiilaa
Adjective
- bright, shining, glittering, aglow
चमकीला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें चमक हो, चमकदार, चमकने वाला, प्रकाशमान, भड़कीला, पालिशदार, चिकना
چَمْکِیلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمْکِیلا)
چَمْکِیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔