تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمار کے معانیدیکھیے
چَمار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہندؤوں کی نیچی ذات کا ایک طبقہ جس کا کام مردار جانور کی کھال اتارنا کھال کمانا کھال رن٘گنا چمڑا بیچنا جوتا بناتا جوتوں کی مرمت کرنا گان٘ٹھنا اور جوتوں پر پالش کرنا ہے، موچی، کفش دوز، جوتے بنانے یا گھانڈنے والا
شعر
اللہ رے مفلسی کہ مجھے پا کے ننگے سر
جوتے کے گانٹھنے سے گریزاں چمار ہیں
گانٹھتے ہیں پھٹے ہوئے جذبات
ہو کے سید بنے سلیمؔ چمار
English meaning of chamaar
चमार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक जाति या समाज जिसके सदस्य प्राचीन समय में चमड़े की चीज़ों को बनाने तथा बेचने का व्यवसाय करते थे; चर्मकार
- उक्त समुदाय या जाति का सदस्य
چَمار کے مترادفات
چَمار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمار)
چَمار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔