تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمار کو دِیوالی میں بھی بیگار" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست، نگرانی اور دیکھ بھال

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمار کو دِیوالی میں بھی بیگار کے معانیدیکھیے

چَمار کو دِیوالی میں بھی بیگار

chamaar ko diivaalii me.n bhii begaarचमार को दीवाली में भी बेगार

ضرب المثل

چَمار کو دِیوالی میں بھی بیگار کے اردو معانی

  • بدقسمت آدمی کے کے لیے کَہتے ہیں جسے کہیں بھی فائدہ نہ ہو .

चमार को दीवाली में भी बेगार के हिंदी अर्थ

  • बदक़िस्मत आदमी के के लिए कहते हैं जिसे कहीं भी फ़ायदा ना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمار کو دِیوالی میں بھی بیگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمار کو دِیوالی میں بھی بیگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone