تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے کے معانیدیکھیے

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

chamaar ke kose Dhor nahii.n marteचमार के कोसे ढोर नहीं मरते

نیز : چَمار کے کوسے سے ڈھور نَہِیں مَرْتے, کوؤں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے کے اردو معانی

  • بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا
  • بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا
  • کوئی آدمی اگر اپنے مطلب کے لئے کسی کا برا چاہے تو اس سے کچھ ہوتا نہیں ہے

Urdu meaning of chamaar ke kose Dhor nahii.n marte

  • Roman
  • Urdu

  • baddu.a dene se kisii ko nuqsaan nahii.n hotaa, ko.ii aadamii agar apnii KhudaGarzii ke li.e duusro.n ka buraa chaahe to is se kuchh nahii.n hotaa
  • baddu.a dene se kisii ko nuqsaan nahii.n pahunchtaa
  • ko.ii aadamii agar apne matlab ke li.e kisii ka buraa chaahe to is se kuchh hotaa nahii.n hai

चमार के कोसे ढोर नहीं मरते के हिंदी अर्थ

  • बद्दुआ देने से किसी को नुक़सान नहीं होता
  • श्राप देने से किसी की हानि नहीं होती
  • कोई आदमी अगर अपने स्वार्थवश दूसरे का बुरा चाहे, तो उससे कुछ होता नहीं हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone