تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمار کے دیْوتا کو چَپَّل کی پُوچا چاہِیے" کے متعقلہ نتائج

چَپَّل

پھڈی، بےایڑی یا نیچی ایڑی کی جوتی، مختلف شکلوں کی پھڈی جوتی، صرف تلے اور اوپر پٹیاں لگی ہوئی جوتی

چَپَّل سِن٘د

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَّل سین٘ڈ

چَپَّل سیندھ

چَپَّل چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چَپَّل چھوڑ کَر بھاگْنا

ڈر کر بھاگنا ، سرا سیمہ ہو کر بھاگنا ؛ افراتفری میں بھاگنا .

چَپَّل مارْنا

(لفظاً) ہاتھ میں لے کر کسی کو جوتا مارنا

پِشاوَری چَپَّل

a style of sandal

ہَوائی چَپَّل

ربر کی بنی ہوئی دوپٹی کی چپل جو نہایت ہلکی اور سستی ہوتی ہے ۔

چَمار کے دیْوتا کو چَپَّل کی پُوچا چاہِیے

جو جیسا ہو اس کے ساتھ اس کے مناسب حال سلوک کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمار کے دیْوتا کو چَپَّل کی پُوچا چاہِیے کے معانیدیکھیے

چَمار کے دیْوتا کو چَپَّل کی پُوچا چاہِیے

chamaar ke devtaa ko chappal kii puuchaa chaahiyeचमार के देवता को चप्पल की पूचा चाहिये

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَمار کے دیْوتا کو چَپَّل کی پُوچا چاہِیے کے اردو معانی

  • جو جیسا ہو اس کے ساتھ اس کے مناسب حال سلوک کرنا چاہیے

Urdu meaning of chamaar ke devtaa ko chappal kii puuchaa chaahiye

  • Roman
  • Urdu

  • jo jaisaa ho is ke saath is ke munaasib-e-haal suluuk karnaa chaahi.e

चमार के देवता को चप्पल की पूचा चाहिये के हिंदी अर्थ

  • जो जैसा है वैसा ही उसके साथ व्यवहार किया जाना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَپَّل

پھڈی، بےایڑی یا نیچی ایڑی کی جوتی، مختلف شکلوں کی پھڈی جوتی، صرف تلے اور اوپر پٹیاں لگی ہوئی جوتی

چَپَّل سِن٘د

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَّل سین٘ڈ

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَّل سیندھ

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَّل چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چَپَّل چھوڑ کَر بھاگْنا

ڈر کر بھاگنا ، سرا سیمہ ہو کر بھاگنا ؛ افراتفری میں بھاگنا .

چَپَّل مارْنا

(لفظاً) ہاتھ میں لے کر کسی کو جوتا مارنا

پِشاوَری چَپَّل

a style of sandal

ہَوائی چَپَّل

ربر کی بنی ہوئی دوپٹی کی چپل جو نہایت ہلکی اور سستی ہوتی ہے ۔

چَمار کے دیْوتا کو چَپَّل کی پُوچا چاہِیے

جو جیسا ہو اس کے ساتھ اس کے مناسب حال سلوک کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمار کے دیْوتا کو چَپَّل کی پُوچا چاہِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمار کے دیْوتا کو چَپَّل کی پُوچا چاہِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone