تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمار چَودَس" کے متعقلہ نتائج

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمار چَودَس کے معانیدیکھیے

چَمار چَودَس

chamaar-chaudasचमार-चौदस

اصل: سنسکرت

وزن : 12122

چَمار چَودَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چماروں کا بڑا تیوہار ؛ نزاعات باہمی طے کرنے کے لئے چماروں کا جمع ہونا ، چماروں کی پنچایت
  • ۲. نالایقوں کا مجمع
  • ۳. چار دن کا جلسہ
  • ۴. بُلَّڑ، شوروغل ، ہنگامہ ( جو چھوٹے اور رذیل لوگ کرتے ہیں )
  • ۵. کمینہ خوش حالی

English meaning of chamaar-chaudas

Noun, Feminine

  • a festive occasion of cobblers, uproar, pandemonium
  • four day meeting

चमार-चौदस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चार दिन का जलसा
  • चमारों का बड़ा तयोहार, नालायक़ों की सभा, आपसी झगड़े तै करने के लिए चमारों का इकट्ठा होना, चमारों की पंचायत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمار چَودَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمار چَودَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone