تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْتا" کے متعقلہ نتائج

مَحْفُوظ

حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون

مَحْفُوظی

محفوظ ہونا ، محفوظ ہونے کی حالت ، سلامتی ، استحکام

مَحْفُوظَہ

رک : محفوظہ فوج ، ریزرو فوج

مَحْفُوظات

محفوظ کی ہوئی اشیا ؛ حیوانات وغیرہ کی حفاظت کے لیے مختص کی ہوئی جگہیں ۔

مَحْفُوظ کَرنا

حفاظت میں لے لینا ، سنبھال کر رکھنا ، احتیاط سے رکھنا

مَحْفُوظ ہونا

حفاظت میں ہونا ، نقصان یا ضرر سے بچا ہوا ہونا

مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) امن میں رکھے ، سلامت رکھے

مَحْفُوظِیَّت

خطرے یا نقصان سے محفوظ ہونا ، سلامتی ، حفاظت

مَحْفُوظ رَہْنا

حفاظت میں ہونا، نقصان یا ضرر وغیرہ سے بچے رہنا

مَحْفُوظ دَھرْنا

محفوظ رکھنا ، بچانا ، تحفظ دینا

مَحْفُوظ کَرانا

نشست وغیرہ متعین کروا لینا ، کوئی چیز یا رقم وغیرہ مختص یا مخصوص کروا لینا

غَیر مَحْفُوظ

حفاظت سے محروم، جو حفاظت میں نہ ہو

لَوحِ مَحْفُوظ

عرش الہیٰ پر وہ تختی جس پر خداوند عالم نے ازل سے ابد تک رونما ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں، وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوئی تغیر و تبدیل نہیں ہو سکتا نیز علم الہیٰ بھی اس سے مراد لیتے ہیں

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

طَبِیعَت مَحْفُوظ ہونا

دل خوش ہونا ، مزاج شگفتہ ہونا

یادیں مَحْفُوظ کَر لینا

پرانے قصّے ذہین نشین کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتا کے معانیدیکھیے

چَلْتا

chaltaaचलता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چَلْتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں
  • رواں، جاری، متحرک، زیراستعمال، جس کا چلن ہو
  • کارگر، پر اثر
  • مروج، مستعمل
  • (مجازاً) معمولی
  • مبہم، گول مول، بے سروپا
  • ایک قسم کا سدا بہار درخت جس کی لکڑی چکنی مضبوط اور اندر سے لال ہوتی ہے، یہ بنگال، مدراس اور مدھیہ بھارت میں بہت ہوتا ہے، اس کی لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے اور پانی میں جلدی نہیں سڑتی، مختلف قسم کا سامان جیسے بندوق کی بٹ بنانے کے کام آتی ہے، اس کے پھل کا ذائقہ گوارا ہوتا ہے

شعر

English meaning of chaltaa

Noun, Masculine

  • moving, in motion, going, passing, proceeding
  • current, in vogue (as speech, money etc.)
  • in operation, in use
  • customary, ordinary, usual
  • under cultivation (land)
  • running, current (as an account)
  • passable (as coin etc.)
  • active, busy, flourishing, thriving (as a shop or business)
  • operating quickly, active, efficient, powerful, potent (as a medicine or charm)
  • fast, quick, lively (music etc.)
  • passing, loose, vague (as speech)
  • large knobby fruit with acidic flavoured edible pulp, also called elephant apple, its tree Dillenia indica

चलता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्थिरता, चंचलता १. जो चल रहा हो। जो गति में हो। जैसे-चलती गाड़ी में से मत उतरो। (किसी को) चलता करना जैसे-तैसे दूर करना या हटाना। पीछा छुड़ाने के लिए रवाना करना। जैसे-मैंने दो-चार बातें करके उन्हें चलता किया। (कोई काम) चलता करना जैसे-तैसे निपटाना या पूरा करना। जैसे-कई काम तो आज मैंने यों ही चलते किये। (किसी व्यक्ति का) चलता या चलते बनना या होना = चुपचाप खिसक या हट जाना। जैसे-झगड़ा बढ़ता हुआ देखकर मैं तो वहाँ से चलता बना। चलते-फिरते नजर आना = चलता या चलते बनना। जैसे-अब आप यहाँ से चलते-फिरते नजर आइए। २. जो प्रचलन या व्यवहार में बराबर आ रहा हो। जैसे-चलता माल, चलता सिक्का।
  • चल अर्थात् गतिमान् या गतिशील होने की अवस्था या भाव
  • जो ठीक प्रकार से काम करने की स्थिति में हो
  • जो अधिक चतुर या होशियार हो
  • एक परकार का सदाबहार दरख़्त जिस की लकड़ी चिकनी मज़बूत और अंदर से लाल होती है ये बंगाल मद्रास और मध्य भारत में बहुत होता है इस की लक्कड़ी इमारतों में काम आती है और पानी में जल्दी नहीं सड़ती, मुख़्तलिफ़ किस्म का सामान जैसे बंदूक़ की बट बनाने के काम आती है इस के फल का ज़ायक़ा गवारा होता है
  • जो प्रचलन या व्यवहार में हो, जो गतिमान हो; जो चल रहा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone