تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَلْتا پِھرْنا نَظَر آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتا پِھرْنا نَظَر آنا کے معانیدیکھیے
چَلْتا پِھرْنا نَظَر آنا کے اردو معانی
- مطلب حاصل کر کے اس طرح غائب ہوجانا کہ کبھی آشنا ہی نہ تھا
- نظروں سے اوجھل ہوجانا، غائب ہوجانا، سامنے سے چلے جانا، جلدی سے روانہ ہوجانا
English meaning of chaltaa-phirnaa nazar aanaa
- to be disappeared after achieving purpose in a way that was never familiar with
- get out of sight, to be disappear
चलता-फिरना नज़र आना के हिंदी अर्थ
- उद्देश्य प्राप्त करके इस तरह अदृश्य हो जाना कि कभी परिचित ही न था
- आँखों से ओझल हो जाना, ग़ायब हो जाना, अदृश्य हो जाना, सामने से चले जाना, जल्दी से प्रस्थान कर जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَلْتا پِھرْنا نَظَر آنا)
چَلْتا پِھرْنا نَظَر آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔