تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا" کے متعقلہ نتائج

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

وہ بے لیاقت جو کام نہ کرے اور بیجا عذر پیش کرے

ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

(فارسی) رقص کردن خود نداند محسن را گوید کج است

گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ سَکُوں آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

گانا نَہ سَکے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا کے معانیدیکھیے

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

chale na jaa.e aa.ngan Te.Dhaaचले न जाए आँगन टेढ़ा

نیز : چَلے نَہ جانے آن٘گَن ٹیڑھا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا کے اردو معانی

  • کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا
  • جب کسی کام کو کرنے کا سلیقہ نہ جانتا ہو لیکن اس کے لیے ساز و سامان کو الزام دے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of chale na jaa.e aa.ngan Te.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam ka saliiqa na hone ke sabab duusre ko ilzaam denaa
  • jab kisii kaam ko karne ka saliiqa na jaantaa ho lekin is ke li.e saaz-o-saamaan ko ilzaam de tab kahte hai.n

English meaning of chale na jaa.e aa.ngan Te.Dhaa

  • a bad workman blames his tools

चले न जाए आँगन टेढ़ा के हिंदी अर्थ

  • काम में कुशल न होने पर दूसरे पर आरोप मढ़ना
  • जब किसी काम को करने की युक्ति न जानता हो परंतु उसके लिए साज़-ओ-सामान को दोष दे तब कहते हैं

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

وہ بے لیاقت جو کام نہ کرے اور بیجا عذر پیش کرے

ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

(فارسی) رقص کردن خود نداند محسن را گوید کج است

گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ سَکُوں آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

گانا نَہ سَکے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone