تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَلَت پِھرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَلَت پِھرَت کے معانیدیکھیے
چَلَت پِھرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چلنا پھرنا، رفتار، گشت، اچھل کود، آمد و رفت، چہل پہل
- حرکت، جنبش
- چُستی، پُھرتی، چالاکی
- بنّوٹ کا ایک داؤ، پینترا بدلنے کی تیزی، پینترے میں آگے پیچھے دائیں بائیں حرکت کرنے کی حالت
- روش، انداز
- (خطوط اور رنگوں کے ذریعے) اتار چڑھاؤ، رونق
- (معاشیات) گشت، گردش (سکّہ وغیرہ کی)، ادل بدل
- لین دین
- تھرکنا، ناچنا، حرکت کرنا
- (موسیقی) لے یا سُر کا تیزی سے اتار چڑھاؤ، گیت وغیرہ کے بولوں کی تیزی سے ادائیگی
- (پتنگ بازی) اُڑان، پرواز، جھوک اور اُٹھان
شعر
دلوں میں تازہ ہوا کی چلت پھرت رہتی
تعصبات میں رہداریاں بناتے ہم
جتن ہزار کئے مرگ ناگہانی نے
مگر حیات کی ہرگز چلت پھرت نہ گئی
English meaning of chalat-phirat
Noun, Feminine
- agility, style of movement, moving and walking about
- movement, motion, going
चलत-फिरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चलना फिरना, रफ़्तार, गशत, उछल कूद, आमद-ओ-रफ़त, चहल पहल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَلَت پِھرَت)
چَلَت پِھرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔