تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَل نہ سَکوں مِرا کُدَّن نام" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَل نہ سَکوں مِرا کُدَّن نام کے معانیدیکھیے

چَل نہ سَکوں مِرا کُدَّن نام

chal na sakuu.n miraa kuddan naamचल न सकूँ मिरा कुद्दन नाम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَل نہ سَکوں مِرا کُدَّن نام کے اردو معانی

  • طاقت سے زیادہ دعویٰ کرنے والے بچے کے لئے مستعمل، الٹی بات، برعکس نہند نام زندگی کافور
  • ڈینگ مارنے والے پر کہا جاتا ہے

Urdu meaning of chal na sakuu.n miraa kuddan naam

  • Roman
  • Urdu

  • taaqat se zyaadaa daavaa karne vaale bachche ke li.e mustaamal, ulTii baat, baraks nahnad naam zindgii kaafuur
  • Diing maarne vaale par kahaa jaataa hai

चल न सकूँ मिरा कुद्दन नाम के हिंदी अर्थ

  • ताक़त से ज़ियादा दावा करने वाले बच्चे के लिए प्रयुक्त, उलटी बात, नाम बड़ा और ख़ूबी कुछ नहीं
  • डींग हाँकने वाले पर कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَل نہ سَکوں مِرا کُدَّن نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَل نہ سَکوں مِرا کُدَّن نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone