تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں" کے متعقلہ نتائج

زَحْمَت

تکلیف، رن٘ج، دُکھ ، مشقت، دُشواری، مُشکل

زَحْمَتی

رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

زَحْمَت رَہْنا

تکلیف رہنا

زَحْمَت کَرنا

کسی امر، کام یا شخص کی خاطر تکلیف اُٹھانا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

زَحْمَت اُٹھانا

مُصیبت بھرنا، تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

زَحْمَتَ پَہَونچانا

اذیّت دینا، تکلیف پہون٘چانا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

زَحْمَت ہے مَوت نَہِیں

حق وصول ہونے میں دیر تو ہے مارا نہیں جاتا

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں کے معانیدیکھیے

چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

chal chhaa.nv me.n aatii huu.n, jumla piir manaatii huu.nचल छाँव में आती हूँ, जुमला पीर मनाती हूँ

نیز : چَل چھاؤں میں آئی ہوں، جُملَہ پِیر مَنائی ہُوں

ضرب المثل

Roman

چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں کے اردو معانی

  • ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے
  • جو عورت اپنے آپ کو بہت نازک ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of chal chhaa.nv me.n aatii huu.n, jumla piir manaatii huu.n

Roman

  • a.ise shaKhs ke li.e mustaamal jo tho.Dii sii daulat-o-srot par utraa jaaye
  • jo aurat apne aap ko bahut naazuk zaahir kare is ke mutaalliq kahte hai.n

चल छाँव में आती हूँ, जुमला पीर मनाती हूँ के हिंदी अर्थ

  • ऐसे व्यक्ति के लिए प्रयुक्त जो थोड़ी सी दौलत एवं धन पर इतरा जाए
  • जो स्त्री स्वं को बहुत नाज़ुक दर्शाए उस के संबंध में कहते हैं

    विशेष किसी बहुत नज़ाकत-पसंद महिला का कहना, जिसे रास्ता चलने में कठिनाई हो रही है। अपनी छाया से कहती है कि तू चल, मैं अभी आई। मैंने सब पीरों को मना रखा है। उनकी मदद से मैं बात की बात में तेरे पास पहुँच जाऊंगी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَحْمَت

تکلیف، رن٘ج، دُکھ ، مشقت، دُشواری، مُشکل

زَحْمَتی

رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

زَحْمَت رَہْنا

تکلیف رہنا

زَحْمَت کَرنا

کسی امر، کام یا شخص کی خاطر تکلیف اُٹھانا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

زَحْمَت اُٹھانا

مُصیبت بھرنا، تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

زَحْمَتَ پَہَونچانا

اذیّت دینا، تکلیف پہون٘چانا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

زَحْمَت ہے مَوت نَہِیں

حق وصول ہونے میں دیر تو ہے مارا نہیں جاتا

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone