تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَّرکھانا" کے متعقلہ نتائج

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَّرکھانا کے معانیدیکھیے

چَکَّرکھانا

chakkar khaanaaचक्कर खाना

محاورہ

چَکَّرکھانا کے اردو معانی

  • مارے مارے پھرنا، آوارہ پھرنا، در بدر پھرنا، پریشانی میں مبتلا رہنا
  • گردش کرنا، گھومنا
  • پھیرے لگانا، گھوم پھر کر اپنی جگہ آجانا، الجھن میں پڑ جانا، بدقسمتی کا شکار ہو جانا
  • آگے پیچھے پھرنا، طواف کرنا، ارد گرد رہنا، ہر وقت ساتھ رہنا
  • غش کرنا
  • چکرانا
  • سر گھومنا، دورہ پڑنا، بے ہوشی طاری ہو جانا، بیخود ہو جانا
  • دم بخود رہ جانا، حیرت زدہ ہو جانا

English meaning of chakkar khaanaa

  • whirl, turn round and round, rotate, revolve, take a detour

चक्कर खाना के हिंदी अर्थ

  • मारे मारे फिरना, आवारा फिरना, दर-बदर फिरना, कठिनाई में फँसा रहना
  • चक्कर करना, घूमना
  • फेरे लगाना, घूम फिर कर अपने स्थान पर आ जाना, उलझन में पड़ जाना, दुर्भाग्य का शिकार हो जाना
  • आगे पीछे फिरना, तवाफ़ करना, इर्दगिर्द रहना, हरवक़त साथ रहना
  • बेहोश करना
  • चकराना
  • सर घूमना, दौरा पड़ना, बेहोशी तारी हो जाना, बे-ख़ुद हो जाना, आपे में न रहना
  • हैरान रह जाना, आश्चर्यचित हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَّرکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَّرکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone