تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی من کو" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی من کو کے معانیدیکھیے

چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی من کو

chakh Daal maal dhan ko kau.Dii na rakh kafan ko, jis ne diyaa hai tan ko degaa vahii man koचख डाल माल धन को कौड़ी न रख कफ़न को, जिस ने दिया है तन को देगा वही मन को

نیز : چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی کفن کو

ضرب المثل

Roman

چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی من کو کے اردو معانی

  • مزے اڑاؤ خرچ کرو، کسی بات کی پروا نہیں
  • کسی پھکڑ کا کہنا

Urdu meaning of chakh Daal maal dhan ko kau.Dii na rakh kafan ko, jis ne diyaa hai tan ko degaa vahii man ko

Roman

  • maze u.Daa.o Kharch karo, kisii baat kii parva nahii.n
  • kisii phaka.D ka kahnaa

चख डाल माल धन को कौड़ी न रख कफ़न को, जिस ने दिया है तन को देगा वही मन को के हिंदी अर्थ

  • आनंद लो ख़र्च करो, किसी बात की परवाह नहीं
  • किसी फक्कड़ का कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی من کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی من کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone