تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَرْیا چاکْری کَرکے آپ اَپنے ہاتھ بِکْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَرْیا چاکْری کَرکے آپ اَپنے ہاتھ بِکْتا ہے کے معانیدیکھیے

چَکَرْیا چاکْری کَرکے آپ اَپنے ہاتھ بِکْتا ہے

chakaryaa chaakrii karke aap apne haath biktaa haiचकर्या चाकरी करके आप अपने हाथ बिकता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَکَرْیا چاکْری کَرکے آپ اَپنے ہاتھ بِکْتا ہے کے اردو معانی

  • نوکری کرنا اپنی خوشی آزادی اور اپنی جان کا بیچنا ہے

Urdu meaning of chakaryaa chaakrii karke aap apne haath biktaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • naukarii karnaa apnii Khushii aazaadii aur apnii jaan ka bechnaa hai

चकर्या चाकरी करके आप अपने हाथ बिकता है के हिंदी अर्थ

  • नौकरी करना अपनी ख़ुशी आज़ादी और अपनी जान का बेचना है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَرْیا چاکْری کَرکے آپ اَپنے ہاتھ بِکْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَرْیا چاکْری کَرکے آپ اَپنے ہاتھ بِکْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone