تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَک اُتار" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَک اُتار کے معانیدیکھیے

چَک اُتار

chak-utaarचक-उतार

وزن : 2121

دیکھیے: چَک بانگَر

چَک اُتار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اون٘چی زمین جہاں سے پانی بہہ کر نیچے کی طرف کو آئے، چڑھاؤ کی زمین جہاں سے دریا یا ندی نالے کا پانی کھادر یعنی نشیبی زمین کی طرف بڑھے

English meaning of chak-utaar

Noun, Masculine

चक-उतार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊँची ज़मीन जहाँ से पानी बह कर नीचे की तरफ़ को आए, चढ़ाव की ज़मीन जहां से दरिया या नदी नाले का पानी खादर की तरफ़ बढ़े

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَک اُتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَک اُتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone