تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، رام بَھلا کَرے گا" کے متعقلہ نتائج

سَخْتی

دشواری

سَخْتی ہونا

be shown severity, be subjected to violence

سَخْتی کَشِیدَہ

مُصیبت زدہ.

سَخْتی کی گِرَہ آنا

مُصیبت کا زمانہ آنا.

سَخْتیٔ نَزَع

यम-यातना, चंद्रा, मरते समय का कष्ट।

سَخْتیٔ اَیّام

ایام یا دن کی سختی، مصیبت کے دن، تقدیر کی بے رخی، گردش ایام

سَخْتی سے

بمشکل، دشواری سے، تن٘گی یا تکلیف سے، بدمزاجی سے، بے رحمی سے، درشتی سے

سَخْتی کَش

تکلیفیں برداشت کرنے والا، مشکلات جھیلنے والا، صابر، باہمّت

سَخْتی آنا

سخت مُصیبت ہونا یا آنا.

سَخْتی اُٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی توڑْنا

تکلیف دینا یا جبر کرنا.

سَخْتی گُزَرْنا

مُشکل پیش آنا ، تن٘گی ہونا ، عسرت ہونا.

سَخْتی پَکَڑْنا

راسخ ہو جانا ، پائدار ہو جانا.

سَخْتی اُٹْھوانا

مُصیبت میں ڈالنا ، تکلیف برداشت کرانا ، محنت و مشقت کرانا ، دُکھ جھیلوانا.

سَخْتی اُوٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی و سُسْتی

مشکل حالت، پریشانی، مصیبت

سَخْتی سے دِن گُزَرْنا

تکلیف سے بسر ہونا ، عسرت وتن٘گدستی سے گُزر بسر ہونا.

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

سَخْتی سے تَنگ آنا

بدمزاجی سے گھبرانا

سَخْتی میں وَقْت کاٹنا

تکلیف میں وقت گزارنا

طَبِیعَت میں سَخْتی ہونا

مزاج میں کڑا پن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، رام بَھلا کَرے گا کے معانیدیکھیے

چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، رام بَھلا کَرے گا

cha.Dh jaa beTaa suulii par, raam bhalaa karegaaचढ़ जा बेटा सूली पर, राम भला करेगा

نیز : چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، بھگوان بھلی کریں گے

ضرب المثل

Roman

چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، رام بَھلا کَرے گا کے اردو معانی

  • انجام کی پرواہ نہ کر یہ کام کر ہی ڈال
  • بڑھاوا چڑھاوا دے کر غلط یا نقصان دہ کام کرانے کے موقع پر مستعمل
  • ناصح بد باطن کی نسبت کہتے ہیں
  • بیٹھے ٹھالے جب کوئی اپنے کو کسی مصیبت میں ڈال دے تب اس سے طنزاََ کہتے ہیں

Urdu meaning of cha.Dh jaa beTaa suulii par, raam bhalaa karegaa

Roman

  • anjaam kii parvaah na kar ye kaam kar hii Daal
  • ba.Dhaavaa cha.Dhaavaa de kar Galat ya nuqsaandeh kaam karaane ke mauqaa par mustaamal
  • naasaa bad baatin kii nisbat kahte hai.n
  • baiThe Thaale jab ko.ii apne ko kisii musiibat me.n Daal de tab is se tanazzaa kahte hai.n

चढ़ जा बेटा सूली पर, राम भला करेगा के हिंदी अर्थ

  • परिणाम की परवाह न कर ये काम कर ही डाल
  • बढ़ावा चढ़ावा दे कर ग़लत या हानिकारक काम कराने के समय पर प्रयुक्ति
  • मक्कार प्रवचनकर्ता के प्रति कहते हैं
  • बैठे-ठाले जब कोई अपने को किसी मुसीबत में डाल दे तब उससे व्यंग्य में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَخْتی

دشواری

سَخْتی ہونا

be shown severity, be subjected to violence

سَخْتی کَشِیدَہ

مُصیبت زدہ.

سَخْتی کی گِرَہ آنا

مُصیبت کا زمانہ آنا.

سَخْتیٔ نَزَع

यम-यातना, चंद्रा, मरते समय का कष्ट।

سَخْتیٔ اَیّام

ایام یا دن کی سختی، مصیبت کے دن، تقدیر کی بے رخی، گردش ایام

سَخْتی سے

بمشکل، دشواری سے، تن٘گی یا تکلیف سے، بدمزاجی سے، بے رحمی سے، درشتی سے

سَخْتی کَش

تکلیفیں برداشت کرنے والا، مشکلات جھیلنے والا، صابر، باہمّت

سَخْتی آنا

سخت مُصیبت ہونا یا آنا.

سَخْتی اُٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی توڑْنا

تکلیف دینا یا جبر کرنا.

سَخْتی گُزَرْنا

مُشکل پیش آنا ، تن٘گی ہونا ، عسرت ہونا.

سَخْتی پَکَڑْنا

راسخ ہو جانا ، پائدار ہو جانا.

سَخْتی اُٹْھوانا

مُصیبت میں ڈالنا ، تکلیف برداشت کرانا ، محنت و مشقت کرانا ، دُکھ جھیلوانا.

سَخْتی اُوٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی و سُسْتی

مشکل حالت، پریشانی، مصیبت

سَخْتی سے دِن گُزَرْنا

تکلیف سے بسر ہونا ، عسرت وتن٘گدستی سے گُزر بسر ہونا.

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

سَخْتی سے تَنگ آنا

بدمزاجی سے گھبرانا

سَخْتی میں وَقْت کاٹنا

تکلیف میں وقت گزارنا

طَبِیعَت میں سَخْتی ہونا

مزاج میں کڑا پن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، رام بَھلا کَرے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، رام بَھلا کَرے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone