تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاوڑی بازار" کے متعقلہ نتائج

سُوق

بازار، پین٘ٹھ

سُوقیانَہ

سُوقی سے منسوب، بازاری، بازاریوں کا سا، عامیانہ، عوام کا

سُوقیَت

عامیانہ پن، اِبتذال، بازاری پن

سُوقْیانَہ پَن

گھٹیاپن، ابتذال

سُوقْیانَہ اَشْعار

ایسے اشعار جن میں بازاری یعنی عامیانہ اور مُبتذل الفاظ و خیالات کا اِستعمال کِیا گیا ہو

چار سُوق

کسی شہر یا بازار کا صدر مقام جہاں سے چاروں طرف راستہ جاتا ہو ، چورن٘گی ، چوراہا ، چوک .

اردو، انگلش اور ہندی میں چاوڑی بازار کے معانیدیکھیے

چاوڑی بازار

chaav.Dii-baazaarचावड़ी-बाज़ार

اصل: ہندی

وزن : 212221

مادہ: چاوْڑی

Roman

چاوڑی بازار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جامع مسجد دہلی کے پچھم میں مہشور بازار جو شاہ بولا کے بڑ سے ہوتا ہوا حوض قاضی تک جاتا ہے (اس کی شہرت بازاری طوائفوں کے کوٹھوں کی وجہ سے ہوئی)، بازار حسن

Urdu meaning of chaav.Dii-baazaar

Roman

  • jaami masjid dillii ke pachchhim me.n mahshuur baazaar jo shaah bolaa ke ba.D se hotaa hu.a hauz qaazii tak jaataa hai (is kii shauhrat baazaarii tavaa.ifo.n ke koTho.n kii vajah se hu.ii), baazaar-e-husan

English meaning of chaav.Dii-baazaar

Noun, Masculine

  • Delhi's red-light area, famous Bazaar to the west of Jama Masjid Delhi

चावड़ी-बाज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जामा मस्जिद दिल्ली के पश्चिम में प्रसिद्ध बाज़ार जो शाह बोला के बड़ से होता हुआ होैज़ क़ाज़ी तक जाता है (इसकी ख्याति बाज़ारी वेश्याओं के कोठों के कारण हुई), वेश्यालय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُوق

بازار، پین٘ٹھ

سُوقیانَہ

سُوقی سے منسوب، بازاری، بازاریوں کا سا، عامیانہ، عوام کا

سُوقیَت

عامیانہ پن، اِبتذال، بازاری پن

سُوقْیانَہ پَن

گھٹیاپن، ابتذال

سُوقْیانَہ اَشْعار

ایسے اشعار جن میں بازاری یعنی عامیانہ اور مُبتذل الفاظ و خیالات کا اِستعمال کِیا گیا ہو

چار سُوق

کسی شہر یا بازار کا صدر مقام جہاں سے چاروں طرف راستہ جاتا ہو ، چورن٘گی ، چوراہا ، چوک .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاوڑی بازار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاوڑی بازار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone