تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاوَل بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چاوَل بَرابَر کے معانیدیکھیے

چاوَل بَرابَر

chaaval-baraabarचावल-बराबर

وزن : 22122

مادہ: چاول

چاوَل بَرابَر کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل متعلق

  • چاول بھر وزن، چاول کے وزن کے مطابق، تھوڑا سا، بہت تھوڑا

English meaning of chaaval-baraabar

Persian, Hindi - Adverb

  • little, very little (in weight)
  • tantamount to a grain of rice, very little, nothing at all

चावल-बराबर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • चावल भर की तौल, चावल की तौल के अनुसार, थोड़ा सा, बहुत थोड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاوَل بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاوَل بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone