تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے کے معانیدیکھیے
چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے
chaatur naar narku.Dh se byaah hoy pachhtaay, jaise rogii niim ko aa.nkh miich pii jaay•चातुर नार नरकुढ़ से ब्याह होय पछताय, जैसे रोगी नीम को आँख मीच पी जाय
نیز - چاتر نار نرکوڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے
ضرب المثل
چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے کے اردو معانی
- عقلمند عورت بیوقوف سے شادی کر کے پچھتاتی ہے
- علقمند عورت بیوقوف سے شادی کر کے من ہی من پچھتاتی ہے لیکن کچھ کہہ نہیں پاتی جیسے بیمار نیم کے کڑوے گھونٹ کو چپ چاپ پی جاتا ہے اسی طرح وہ بھی دکھ سہتی ہے
चातुर नार नरकुढ़ से ब्याह होय पछताय, जैसे रोगी नीम को आँख मीच पी जाय के हिंदी अर्थ
- बुद्धिमान स्त्री मूर्ख से विवाह कर के पछताती है
- चतुर स्त्री मूर्ख के साथ ब्याह होने पर मन ही मन पछताती है परंतु कुछ कह नहीं सकती जैसे रोगी नीम के कड़ुवे घूँट को चुपचाप पी जाता है उसी तरह वह भी कष्ट सहन करती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے)
چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔