تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی" کے متعقلہ نتائج

صانِع

بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق، موجد، خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ

صانِعِ اَزَل

ازل کا خالق ، خدائے تعالیٰ

صانِعِ مُطْلَق

خدائے تعالیٰ، کائنات تخلیق کرنے والا، اللہ، خدا

صانِعِ تَقْدِیر

تقدیر کا بنانے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ.

صانِعِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلی خالق

صانِعِ قُدْرَت

فطرت کا خالق، کائنات کا بنانے والا، خدائے تعالیٰ

بُھوکا مَرے کہ سَتْوا سانے

تھوڑا ہونا کچھ نہ ہونے سے بہتر ہے

اور کی بُھوک نہ جانے، اَپنی بُھوک آٹا سانے

اپنی تکلیف کا خیال ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی کے معانیدیکھیے

چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی

chaatur ko chau gunii, muurakh ko sau guniiचातुर को चौ गुनी, मूरख को सौ गुनी

ضرب المثل

Roman

چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی کے اردو معانی

  • عقل مند تھوڑا فائدہ اٹھاتے ہیں اور بیوقوف بہت، عقل مند کو تھوڑی بات کافی ہے اور بے وقوف کو بہت
  • عقل مند کا چار گنا بیوقوف کے سو گنے کے برابر ہے، عقل مند چوگنا فائدہ سوچتا ہے اور بنا لیتا ہے، بیوقوف ہوس میں بہت کچھ سوچتا ہے مگر وصول کچھ نہیں کر سکتا
  • عقل مند کو دوسروں کی دولت چوگنی اور بیوقوف کو سو گنی دکھائی دیتی ہے، عقل مند اگر اپنے عقل کو چوگنا سمجھتا ہے تو بے وقوف سو گنا

Urdu meaning of chaatur ko chau gunii, muurakh ko sau gunii

Roman

  • aqalmand tho.Daa faaydaa uThaate hai.n aur bevaquuf bahut, aqalmand ko tho.Dii baat kaafii hai aur bevaquuf ko bahut
  • aqalmand ka chaar gunaa bevaquuf ke sau gine ke baraabar hai, aqalmand chauguna faaydaa sochtaa hai aur banaa letaa hai, bevaquuf havas me.n bahut kuchh sochtaa hai magar vasuul kuchh nahii.n kar saktaa
  • aqalmand ko duusro.n kii daulat chaugunii aur bevaquuf ko sau Ganii dikhaa.ii detii hai, aqalmand agar apne aqal ko chauguna samajhtaa hai to bevaquuf sau gunaa

चातुर को चौ गुनी, मूरख को सौ गुनी के हिंदी अर्थ

  • चतुर थोड़ा लाभ उठाते हैं और मूर्ख बहुत, चतुर को थोड़ी बात पर्याप्त है और मूर्ख को बहुत
  • बुद्धिमान व्यक्ति का चार गुना मूर्ख के सौ गुना के बराबर है, बुद्धिमान चौगुना सोचता है और लाभ उठाता है, मूर्ख वासना में बहुत सोचता है परंतु पाता कुछ नहीं है
  • चतुर को दूसरे की संपत्ति चौगुनी और मूर्ख को सौगुनी दिखाई देती है, चतुर अगर अपनी बुद्धि को चौगुना समझता है तो मूर्ख सौ गुना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صانِع

بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق، موجد، خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ

صانِعِ اَزَل

ازل کا خالق ، خدائے تعالیٰ

صانِعِ مُطْلَق

خدائے تعالیٰ، کائنات تخلیق کرنے والا، اللہ، خدا

صانِعِ تَقْدِیر

تقدیر کا بنانے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ.

صانِعِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلی خالق

صانِعِ قُدْرَت

فطرت کا خالق، کائنات کا بنانے والا، خدائے تعالیٰ

بُھوکا مَرے کہ سَتْوا سانے

تھوڑا ہونا کچھ نہ ہونے سے بہتر ہے

اور کی بُھوک نہ جانے، اَپنی بُھوک آٹا سانے

اپنی تکلیف کا خیال ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone