تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاتُر کی دُور بَلا" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاتُر کی دُور بَلا کے معانیدیکھیے

چاتُر کی دُور بَلا

chaatur kii duur balaaचातुर की दूर बला

ضرب المثل

مادہ: چاتُر

چاتُر کی دُور بَلا کے اردو معانی

  • چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

English meaning of chaatur kii duur balaa

  • a clever person always escapes from misfortune or trouble

चातुर की दूर बला के हिंदी अर्थ

  • चालाक शख़्स किसी न किसी तदबीर से अपने आप को हर मुसीबत और बला से बचा लेता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاتُر کی دُور بَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاتُر کی دُور بَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone