تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاتر کا قرض من میں نستار" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھٹ بَنْد

وہ شعبدہ باز جس کے جادو یا شعبدے کے اثر سے کچھ کا کچھ نظر آئے، نظر بندی کرنے والا، بھان متی

ڈِھٹْ بَنْدی

جادو یا شعبدے کے اثر سے کچھ کا کچھ نظر آنا

ڈِھٹارا

دغا باز ، فریبی

ڈِھٹْیارا

آنکھوں والا د، بینا ، سوان٘کھا

ڈِھٹْیاری

آنکھوں والی عورت

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

کوڑھ اور ڈھیٹ

بیوقوف اور ضدی

اردو، انگلش اور ہندی میں چاتر کا قرض من میں نستار کے معانیدیکھیے

چاتر کا قرض من میں نستار

chaatur kaa qarz man me.n nistaarचातुर का क़र्ज़ मन में निस्तार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چاتر کا قرض من میں نستار کے اردو معانی

  • چالاک آدمی فرض لے کر واپس نہیں کرتا
  • قرض سمجھ دار آدمی سے ہی لینا چاہیے یا سمجھ دار آدمی کو ہی قرض دینا چاہیے

    مثال نستار: بے باق

Urdu meaning of chaatur kaa qarz man me.n nistaar

  • Roman
  • Urdu

  • chaalaak aadamii farz lekar vaapis nahii.n kartaa
  • qarz samajhdaar aadamii se hii lenaa chaahi.e ya samajhdaar aadamii ko hii qarz denaa chaahi.e

चातुर का क़र्ज़ मन में निस्तार के हिंदी अर्थ

  • चालाक व्यक्ति ऋण ले कर वापस नहीं करता
  • क़र्ज़ समझदार आदमी से ही लेना चाहिए अथवा समझदार आदमी को ही क़र्ज़ देना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھٹ بَنْد

وہ شعبدہ باز جس کے جادو یا شعبدے کے اثر سے کچھ کا کچھ نظر آئے، نظر بندی کرنے والا، بھان متی

ڈِھٹْ بَنْدی

جادو یا شعبدے کے اثر سے کچھ کا کچھ نظر آنا

ڈِھٹارا

دغا باز ، فریبی

ڈِھٹْیارا

آنکھوں والا د، بینا ، سوان٘کھا

ڈِھٹْیاری

آنکھوں والی عورت

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

کوڑھ اور ڈھیٹ

بیوقوف اور ضدی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاتر کا قرض من میں نستار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاتر کا قرض من میں نستار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone