تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاشْنی" کے متعقلہ نتائج

قِوام

وہ شے جس کے سبب کسی شے کا قیام ہو، خمیر، مادہ

قِوام دار دُودھ

اونٹا کر گاڑھا کیا ہوا دودھ جس کی تیاری اس طرح جاتی ہے کہ دودھ سے ایک بڑا حصہ پانی کا اور تھوڑی اس کی چکنائی دور کر دی جاتی ہے اور اس کے وزن کا تیسرا حصہ شکر اس میں شریک کی جاتی ہے اور پھر اس کو جوش دے کر گاڑھا بنایا جاتا ہے

قِوامِی

قوام دی ہوئی، میٹھی چیز

قِوام چُسْت کَرْنا

پانی میں شکر یا گُڑ ڈال کر گاڑھا کرنا، چاشنی بنانا

قَوام

سچائی، انصاف، راستی

قَوِیم

سیدھا، راست، درست

قَوائِم

قائمہ کی جمع، انسان کے ہاتھ پیر، چولہے وغیرہ کا پایہ

قَوامِیس

'कामूस’ का बहु., बड़ी-बड़ी नदियाँ, महानद-समूह।।

کَوامِیخ

کھٹّی چیزیں ، تُرشیاں.

چُسْت قِوام

شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نیہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جاۓ، تین تار کا قوام.

غَلِیظُ القِوام

जिसकी चाशनी गाढ़ी हो गयी हो, जो धातु आदि दूषित होकर गाढ़ी हो । गयी हो।

مُعْتَدِلُ الْقِوام

وہ (چیز) جس میں چاشنی کی مقدار مناسب ہو ۔

قَوِیمَہ

مضبوط، استوار، مستحکم

قُویٰ مُضْمَحِل ہونا

قوتوں کا سست پڑنا ، اضمحال کا شکار ہونا ، اعضائے جسمانی کا کمزور ہوجانا.

سَفید اَقْوام

مغربی قومیں ، یورپ کے لوگ ، انگریز ۔

جَمْعِیَّۃُ الاَقْوام

قوموں کی ایک انجمن، لیگ آف نیشن

جَمْعِیَّتِ اَقوام

League of Nations

سَرحَدی اَقوام

وہ قومیں جو سرحد کے قریب آباد ہوں

وحشی اقوام

وہ قومیں جو جنگلوں میں رہتی ہیں اور غیر مہذب ہیں

مَشْرِقی اَقْوام

مشرق کی قومیں ، مشرقی ممالک کے لوگ ۔

عَلیٰ القَوائِم

زوایۂ بناتے ہوئے .

عِلْمُ الاَقْوام

وہ علم جو قوموں کے عروج و زوال، حالات و واقعات اور عادات و اطوار سے بحث کرتا ہے

بَینَ الاَقْوام

अन्तर्रा।

پَسْت اَقْوام

وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں.

تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم

دنیا کی اقوام کی تاریخ، دنیا کے قوموں کا اتہاس، دنیا کے اقوام کا تذکرہ، دنیا کی اقوام کی روایات، دنیا کے قوموں کی ہسٹری

مَجلِس اَقوام

پہلی جنگ عظیم کے بعد دنیا میں امن قائم رکھنے کے لیے مختلف ملکوں کے نمائندوں پر مشتمل قائم کی گئی انجمن، اس کا صدر مقام جنیوا میں تھا، انجمن اقوام، جمعیت اقوام (انگ : League of Nations)

قانُونِ اَقْوام

وہ قانون جس کی رُو سے حکومتوں کے مابین ربط اور اتحاد برقرار رہتا ہے.

مَجْلِسِ اَقوامِ مُتَّحِدَہ

United Nations Organization

مَجْلِسِ اَقوامِ عالَم

League of Nations

اردو، انگلش اور ہندی میں چاشْنی کے معانیدیکھیے

چاشْنی

chaashniiचाशनी

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: قِوام

موضوعات: نیاراگری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چاشْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رسیلاپن
  • پکتے ہوئے شربت میں ٹھہراؤ کی وہ کیفیت کہ چمچے وغیرہ سے اٹھانے میں تار بندھنے لگے، قوام، شیرہ، تاربند شیرا
  • اچار یا چٹنی وغیرہ جس میں شکر کا قوام شامل ہو
  • چکھنے کی صلاحیت، زبان کی حس ذائقہ لذت محسوس کرنے کی فطری اور طبعی صلاحیت، مذاق، ذوق، مزہ، لگاؤ
  • دو متضاد کیفیتوں کی آمیزش، خوشگوار بات میں ناگوار پہلو
  • صرف بقدر ذائقہ کھانے یا پینے کی مقدار چکھنے کے موافق تھوڑی سی چیز، خفیف اثر
  • محنت سے پیدا کیا ہوا تاثر، تاثر
  • (اچار سازی) کسی چیز کا بہت تھوڑا جزو جو بطور بان٘دگی یا بان٘گی (نمونہ) دیکھا جائے
  • (نیارا گری) صاف کیے ہوئے سونے چان٘دی کا نمونہ، جو کھوٹا کھرا پرکھنے میں بطور معیار کام دے
  • سینکے ہوئے نقارے یا تاشے پر ڈن٘کے یا ان٘گلی وغیرہ کی ہلکی ہلکی چوٹ جو آواز کا تاؤ دیکھنے کے لیے لگائی جائے

شعر

Urdu meaning of chaashnii

  • Roman
  • Urdu

  • rasiilaapan
  • pakte hu.e sharbat me.n Thahraav kii vo kaifiiyat ki chamche vaGaira se uThaane me.n taar bandhne lage, qavaam, sheraa, taarabnad sheraa
  • achaar ya chaTnii vaGaira jis me.n shukr ka qavaam shaamil ho
  • chakhne kii salaahiiyat, zabaan kii his zaayqaa lazzat mahsuus karne kii fitrii aur tibbii salaahiiyat, mazaaq, zauq, mazaa, lagaa.o
  • do mutazaad kaifiiyto.n kii aamezish, Khushagvaar baat me.n naagavaar pahluu
  • sirf baqdar zaayqaa khaane ya piine kii miqdaar chakhne ke muvaafiq tho.Dii sii chiiz, Khafiif asar
  • mehnat se paida kyaa hu.a taassur, taassur
  • (achaar saazii) kisii chiiz ka bahut tho.Daa juzu jo bataur baandgii ya baangii (namuuna) dekhaa jaaye
  • (nyaaraa girii) saaf ki.e hu.e sone chaandii ka namuuna, jo khoTa khara parakhne me.n bataur mayaar kaam de
  • senke hu.e naqaare ya taashe par Danke ya unglii vaGaira kii halkii halkii choT jo aavaaz ka taa.uu dekhne ke li.e lagaa.ii jaaye

English meaning of chaashnii

Noun, Feminine

चाशनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रस, चीनी, गुड़ या मिश्री आदि को आँच पर चढ़ाकर बनाया गया गाढ़ा घोल, शीरा, गुड़, चीनी, मिसरी आदि के घोल को पकाकर गाढ़ा किया हुआ वह रूप
  • अचार या चटनी वग़ैरा जिस में चीनी का घोल शामिल हो
  • खाने से पहले चखकर देखी जानेवाली चीज या उसका कोई अंश, खाने की चीज का नमूना
  • स्वाद परखने की क्षमता
  • रसीलापन

چاشْنی کے مترادفات

چاشْنی کے متضادات

چاشْنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِوام

وہ شے جس کے سبب کسی شے کا قیام ہو، خمیر، مادہ

قِوام دار دُودھ

اونٹا کر گاڑھا کیا ہوا دودھ جس کی تیاری اس طرح جاتی ہے کہ دودھ سے ایک بڑا حصہ پانی کا اور تھوڑی اس کی چکنائی دور کر دی جاتی ہے اور اس کے وزن کا تیسرا حصہ شکر اس میں شریک کی جاتی ہے اور پھر اس کو جوش دے کر گاڑھا بنایا جاتا ہے

قِوامِی

قوام دی ہوئی، میٹھی چیز

قِوام چُسْت کَرْنا

پانی میں شکر یا گُڑ ڈال کر گاڑھا کرنا، چاشنی بنانا

قَوام

سچائی، انصاف، راستی

قَوِیم

سیدھا، راست، درست

قَوائِم

قائمہ کی جمع، انسان کے ہاتھ پیر، چولہے وغیرہ کا پایہ

قَوامِیس

'कामूस’ का बहु., बड़ी-बड़ी नदियाँ, महानद-समूह।।

کَوامِیخ

کھٹّی چیزیں ، تُرشیاں.

چُسْت قِوام

شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نیہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جاۓ، تین تار کا قوام.

غَلِیظُ القِوام

जिसकी चाशनी गाढ़ी हो गयी हो, जो धातु आदि दूषित होकर गाढ़ी हो । गयी हो।

مُعْتَدِلُ الْقِوام

وہ (چیز) جس میں چاشنی کی مقدار مناسب ہو ۔

قَوِیمَہ

مضبوط، استوار، مستحکم

قُویٰ مُضْمَحِل ہونا

قوتوں کا سست پڑنا ، اضمحال کا شکار ہونا ، اعضائے جسمانی کا کمزور ہوجانا.

سَفید اَقْوام

مغربی قومیں ، یورپ کے لوگ ، انگریز ۔

جَمْعِیَّۃُ الاَقْوام

قوموں کی ایک انجمن، لیگ آف نیشن

جَمْعِیَّتِ اَقوام

League of Nations

سَرحَدی اَقوام

وہ قومیں جو سرحد کے قریب آباد ہوں

وحشی اقوام

وہ قومیں جو جنگلوں میں رہتی ہیں اور غیر مہذب ہیں

مَشْرِقی اَقْوام

مشرق کی قومیں ، مشرقی ممالک کے لوگ ۔

عَلیٰ القَوائِم

زوایۂ بناتے ہوئے .

عِلْمُ الاَقْوام

وہ علم جو قوموں کے عروج و زوال، حالات و واقعات اور عادات و اطوار سے بحث کرتا ہے

بَینَ الاَقْوام

अन्तर्रा।

پَسْت اَقْوام

وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں.

تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم

دنیا کی اقوام کی تاریخ، دنیا کے قوموں کا اتہاس، دنیا کے اقوام کا تذکرہ، دنیا کی اقوام کی روایات، دنیا کے قوموں کی ہسٹری

مَجلِس اَقوام

پہلی جنگ عظیم کے بعد دنیا میں امن قائم رکھنے کے لیے مختلف ملکوں کے نمائندوں پر مشتمل قائم کی گئی انجمن، اس کا صدر مقام جنیوا میں تھا، انجمن اقوام، جمعیت اقوام (انگ : League of Nations)

قانُونِ اَقْوام

وہ قانون جس کی رُو سے حکومتوں کے مابین ربط اور اتحاد برقرار رہتا ہے.

مَجْلِسِ اَقوامِ مُتَّحِدَہ

United Nations Organization

مَجْلِسِ اَقوامِ عالَم

League of Nations

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاشْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاشْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone