تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاشْنی لینا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چاشْنی لینا کے معانیدیکھیے

چاشْنی لینا

chaashnii lenaaचाशनी लेना

محاورہ

چاشْنی لینا کے اردو معانی

  • سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔
  • لذّت یاب ہونا ، محظوظ ہونا ، لطف اٹھانا

चाशनी लेना के हिंदी अर्थ

  • सोने को कसौटी पर किस कर जांचना
  • लज़्ज़त याब होना, महज़ूज़ होना, लुतफ़ उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاشْنی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاشْنی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone