تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاشْنی گِیر" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چاشْنی گِیر کے معانیدیکھیے

چاشْنی گِیر

chaashnii-giirचशनी-गीर

اصل: فارسی

وزن : 21221

Roman

چاشْنی گِیر کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی
  • سونے کو کس کر پرکھنے کی مہارت رکھنے والا شخص، سنار

Urdu meaning of chaashnii-giir

Roman

  • vo shaKhs jo khaanaa taiyyaar hone par chakhne ke li.e maamuur ho, Khaansaamaan, daaroGaa-e-baavriichiiKhaanaa, baavarchii
  • sone ko kis kar parakhne kii mahaarat rakhne vaala shaKhs, sunaar

English meaning of chaashnii-giir

Noun, Adjective, Masculine

चशनी-गीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • वह कर्मचारी जो नवाबों और बादशाहों के यहाँ उनके खाद्य पदार्थ पहले चखकर देखने के लिए नियुक्त होता था
  • सोने को कस कर परखने की महारत रखने वाला शख़्स, सुनार

چاشْنی گِیر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاشْنی گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاشْنی گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone