تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چارَہ سازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چارَہ سازی کے معانیدیکھیے
چارَہ سازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- علاج، معالجہ
- یاری، خیر خواہی
- مدد، معاونت، دستگیری
شعر
کچھ چارہ سازی نالوں نے کی ہجر میں مری
کچھ اشک میرے دل کی لگی کو بجھائیں گے
زخموں پر مرہم لگواؤ لیکن اس کے ہاتھوں سے
چارہ سازی ایک طرف ہے اس کا چھونا ایک طرف
تو اے مولائے یثرب آپ میری چارہ سازی کر
مری دانش ہے افرنگی مرا ایماں ہے زناری
English meaning of chaara-saazii
Noun, Feminine
- preparing a remedy, remedying, curing
चारा-साज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चिकित्सा, उपचार, इलाज
- दोस्ती, यारी
- मदद, सहायता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چارَہ سازی)
چارَہ سازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔