تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارَہ پَذِیر" کے متعقلہ نتائج

رُشْد

۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول

رُشْد و تَمِیز

پُختگی ، سلیقہ ، تہذیب

رُشْد و ہِدایَت

افزائش اور رہ نمائی، نیک یا سیدھا راستہ بتانا

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

سِنِّ رُشْد

سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.

صاحِبِ رُشْد

ہدایت یافتہ ، وہ جسے رہنمائی حاصل ہو.

سِنِّ رُشْد کو پَہُنْچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چارَہ پَذِیر کے معانیدیکھیے

چارَہ پَذِیر

chaara-paziirचारा-पज़ीर

اصل: فارسی

وزن : 22121

چارَہ پَذِیر کے اردو معانی

صفت

  • قابل علاج ، جو دیکھ بھال یا دوا دارو سے درست ہوسکے ۔

English meaning of chaara-paziir

Adjective

  • admitting of remedy, remediable

चारा-पज़ीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी चिकित्सा हो सके, साध्य, जिसका उपाय हो सके, क़ाबिल ईलाज, जो देख भाल या दवा दारू से दुरुस्त हो सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارَہ پَذِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارَہ پَذِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone