تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارَہ پَرداز" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چارَہ پَرداز کے معانیدیکھیے

چارَہ پَرداز

chaara-pardaazचारा-परदाज़

اصل: فارسی

وزن : 22221

چارَہ پَرداز کے اردو معانی

صفت

  • علاج کرنے والا، دیکھ بھال کرنے والا، چارہ کرنے والا

English meaning of chaara-pardaaz

Adjective

  • one who finds a remedy or cure, one who finds a way out (of trouble), helper, healer, a guardian

चारा-परदाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उपचार करने वाला, देख भाल करने वाला, आरोग्य करनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارَہ پَرداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارَہ پَرداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone