تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چارَہ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چارَہ کار کے معانیدیکھیے
چارَہ کار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کام کی تدبیر، کام کرنے کا طریقہ، علاج، تدراک
صفت
- مددگار ، بگڑا کام بنانے والا
شعر
مرے بیان حال درد دل میں چارہ کار نے
وہ رنگ بھر دیا کہ میرا حال ہی نہیں رہا
مجھے بحر غم سے عبور کی نہیں فکر اے مرے چارہ گر
نہیں کوئی چارہ کار اب مرے سر سے آب گزر گیا
وہ عقد یعنی شان محبت کا زندہ دار
آزادیٔ اسیر کا بھی چارہ کار تھا
English meaning of chaara-kaar
Noun, Masculine
- one who provides cure, solution of work, manner
Adjective
- helper
चारा-कार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कार्य का उपाय, प्रयत्न, अंतिम उपाय, आखिरी कोशिश, ढंग, इलाज,
विशेषण
- सहायक, मददगार, बिगड़ा काम बनाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چارَہ کار)
چارَہ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔