تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چارَہ گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چارَہ گَر کے معانیدیکھیے
چارَہ گَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مشکل آسان کرنے والا، کام بنانے یا کرنے والا، چارہ ساز
- صاحب تدبیر، مدبر
- معالج، طبیب
شعر
میرے داغ دل سے ہے روشنی اسی روشنی سے ہے زندگی
مجھے ڈر ہے اے مرے چارہ گر یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے
مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے
آپ تھے جس کے چارہ گر وہ جواں
سخت بیمار ہے دعا کیجے
English meaning of chaara-gar
चारा-गर के हिंदी अर्थ
چارَہ گَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چارَہ گَر)
چارَہ گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔