تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار یاری" کے متعقلہ نتائج

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جُدائی گُزارْنا

کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا

جُدائی پَڑْنا

علیحدگی ہونا، الگ ہونا، فراق پیدا ہونا

جُدائی کی گَھڑی

علیحدگی کا وقت، جُدا ہونے کا وقت

جُدائی کا داغ دینا

مر کے عزیزوں کو صدمہ یا رنج پہنْچانا، مر جانا

جُدائی کَرنا

علیحدگی کرنا، الگ کرنا

جُدائی ڈالنا

جُدائی ڈال دینا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا.

جُدائی کا کَوّا بولْنا

کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)

رنج جدائی

نَغْمَہ جُدائی

جدائی کا نغمہ ، ہجر و فراق کے گیت ؛ مراد : وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں ۔

وصل و جدائی

داغِ جُدائی دینا

داغ مفارقت دینا، جدا ہوجانا، چلا جانا، مرجانا

قَدْموں سے جُدائی ہونا

علیحدگی ہونا

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہن٘سی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے ، بعض دفعہ ہن٘سی ہن٘سی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چار یاری کے معانیدیکھیے

چار یاری

chaar-yaariiचार-यारी

وزن : 2122

چار یاری کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • مغل تاجدار اکبر اعظم نیز جہان٘گیر کے عہد کا چو کھون٘ٹا روپیہ (سِکّہ) جسے لوگ برکت کے خیال سے روپوں کی تھیلی میں رکھا کرتے تھے .
  • مسلمانوں کے ایک بڑے فرقے اہل و سنت والجماعت کا نام جو رسول مقبول صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چاروں خلفا کو برابر کا درجہ دیتا ہے ؛ چاروں خلفا سے وابستگی .
  • دوستی ، بے تکلفی ؛ چار میں بیٹھنے یا دوست بنانے کا عمل .

English meaning of chaar-yaarii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • friendliness
  • friendship
  • informality among close ones
  • a sect in Islam

चार-यारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चार मित्रों का दोस्ताना
  • चार मित्रों की गोष्ठी या मंडली
  • मुसलमानों में सुन्नियों का एक संप्रदाय
  • चाँदी का एक चौकोर सिक्का जिस पर मुहम्मद साहब के चार मित्रों या ख़लीफ़ों के नाम अथवा कलमा लिखा रहता है, चार-यारी का रुपया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار یاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار یاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone