تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار یاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار یاری کے معانیدیکھیے
چار یاری کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث
- مغل تاجدار اکبر اعظم نیز جہان٘گیر کے عہد کا چو کھون٘ٹا روپیہ (سِکّہ) جسے لوگ برکت کے خیال سے روپوں کی تھیلی میں رکھا کرتے تھے .
- مسلمانوں کے ایک بڑے فرقے اہل و سنت والجماعت کا نام جو رسول مقبول صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چاروں خلفا کو برابر کا درجہ دیتا ہے ؛ چاروں خلفا سے وابستگی .
- دوستی ، بے تکلفی ؛ چار میں بیٹھنے یا دوست بنانے کا عمل .
English meaning of chaar-yaarii
Persian, Hindi - Noun, Feminine
- friendliness
- friendship
- informality among close ones
- a sect in Islam
चार-यारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चार मित्रों का दोस्ताना
- चार मित्रों की गोष्ठी या मंडली
- मुसलमानों में सुन्नियों का एक संप्रदाय
- चाँदी का एक चौकोर सिक्का जिस पर मुहम्मद साहब के चार मित्रों या ख़लीफ़ों के नाम अथवा कलमा लिखा रहता है, चार-यारी का रुपया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار یاری)
چار یاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔