تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار سُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار سُو کے معانیدیکھیے
چار سُو کے اردو معانی
فعل متعلق
- چاروں طرف، ہر طرف، اطراف میں، ساری دنیا میں، وہ بازار جس میں چاروں اور راستے اور دکانیں ہوں
اسم، مؤنث
- چوک، چوراہا، چوہّٹا، دنیا
شعر
بولتے ہیں دلوں کے سناٹے
شور سا یہ جو چار سو ہے ابھی
وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو
میں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا
روشنی دکھا دوں گا ان اندھیر نگروں میں
اک ہوا ضیاؤں کی چار سو چلا دوں گا
English meaning of chaar-suu
Adverb
- in all the four directions, everywhere
Noun, Feminine
- chawk, square, the whole world
चार-सू के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار سُو)
چار سُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔