تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار قَدَم کے معانیدیکھیے
چار قَدَم کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل متعلق
- بہت نزدیک، تھوڑے فاصلے پر
- تھوڑی دور، تھوڑا سا فاصلہ
شعر
ہم نے تو ان کو بھی لٹتے دیکھا ہے
جن کے چار قدم پر تھانہ ہوتا ہے
سفر میں حوصلہ درکار ہے ہر اک صورت
یہ کیا کہ چار قدم پر ہی ڈگمگانے لگے
یوں تو چار قدم پر میری منزل تھی
لیکن چلتے چلتے جیون بیت گیا
English meaning of chaar-qadam
Persian, Hindi - Adverb
- very near, small distance
- a little away, a little distance
चार-क़दम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- बहुत नज़दीक, थोड़े फ़ासले पर, थोड़ी दूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار قَدَم)
چار قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔