تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار نَظَر ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار نَظَر ہونا کے معانیدیکھیے
چار نَظَر ہونا کے اردو معانی
- آن٘کھیں چار ہونا، آنکھ سے آنکھ ملنا، منڈبھیڑ ہونا، ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونا، ایک دوسرے کے روبرو ہونا، سنمکھ ہونا، سامنا ہونا، مقابلہ ہونا، ملاقات ہونا
- علم کا ہونا، تربیت یافتہ یا تعلم شدہ ہونا
English meaning of chaar-nazar honaa
- meet the gaze, see each other, come face to face (with)
- to be educated, to be learned
चार-नज़र होना के हिंदी अर्थ
- आंखें चार होना, देखादेखी करना, सामना होना, एक दूसरे के दर्शन होना
- विद्या का होना
چار نَظَر ہونا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار نَظَر ہونا)
چار نَظَر ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔