تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار نَظَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں چار نَظَر ہونا کے معانیدیکھیے

چار نَظَر ہونا

chaar-nazar honaaचार-नज़र होना

محاورہ

Roman

چار نَظَر ہونا کے اردو معانی

  • آن٘کھیں چار ہونا، آنکھ سے آنکھ ملنا، منڈبھیڑ ہونا، ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونا، ایک دوسرے کے روبرو ہونا، سنمکھ ہونا، سامنا ہونا، مقابلہ ہونا، ملاقات ہونا
  • علم کا ہونا، تربیت یافتہ یا تعلم شدہ ہونا

Urdu meaning of chaar-nazar honaa

Roman

  • aankhe.n chaar honaa, aa.nkh se aa.nkh milnaa, manaDbhii.D honaa, ek duusre ke aamne saamne honaa, ek duusre ke ruubaruu honaa, sanmukh honaa, saamnaa honaa, muqaabala honaa, mulaaqaat honaa
  • ilam ka honaa, tarbiiyat yaaftaa ya taallum shuudaa honaa

English meaning of chaar-nazar honaa

  • meet the gaze, see each other, come face to face (with)
  • to be educated, to be learned

चार-नज़र होना के हिंदी अर्थ

  • आंखें चार होना, देखादेखी करना, सामना होना, एक दूसरे के दर्शन होना
  • विद्या का होना

چار نَظَر ہونا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار نَظَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار نَظَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone