تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار حَرْف" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ مال

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں چار حَرْف کے معانیدیکھیے

چار حَرْف

chaar-harfचार-हर्फ़

وزن : 2121

چار حَرْف کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • لعنت (ل ع ن ت)، برا بھلا (پر کے ساتھ مستعمل)
  • مختصربات، ایک بات
  • اللہ اور محمد

English meaning of chaar-harf

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • curse, abuse

चार-हर्फ़ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लानत (लाम, ऐन, नून, ते), बुरा भला (पर के साथ प्रयुक्त)
  • कम बात, वह बात जो लंबी न हो, एक बात
  • अल्लाह और मुहम्मद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار حَرْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار حَرْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone