تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار گَھڑی" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں چار گَھڑی کے معانیدیکھیے

چار گَھڑی

chaar-gha.Diiचार-घड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

Roman

چار گَھڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھوڑی مدت، آدھا پہر، ڈیڑھ گھنٹہ، دن یا رات کا آٹھواں حصہ

شعر

Urdu meaning of chaar-gha.Dii

Roman

  • tho.Dii muddat, aadhaa pahar, De.Dh ghanTaa, din ya raat ka aaThvaa.n hissaa

English meaning of chaar-gha.Dii

Noun, Masculine

  • literally four moments, short time

चार-घड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • थोड़ी मुद्दत, आधा पहर, डेढ़ घंटा, दिन या रात का आठवाँ हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار گَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار گَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone