تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی" کے متعقلہ نتائج

کُھرْپا

گھاس چھیلنے کا آلہ، چھیلنے اور تھالا بنانے کا اوزار جس میں لکڑی کا ٹکڑا اسے پکڑنے کے لیے لگا ہوتا ہے

کُھرْپائی

کُھرپائی : پودوں کی جڑوں سے گھاس نکالنے اور زمین پولی کرنے کا عمل.

کُھرْپا جالی سَنبھالْنا

گھاس کھودنے کا پیشہ اختیار کرنا ، گھسیارے کا کام کرنا.

کُھرْپا جالی

گھاس کھودنے کا اوزار اور جالی جس میں گھاس باندھتے ہیں.

کُھرْپا بَہادُر

(کنایۃً) احمق، بے وقوف، بھوندو، وہ بے وقوف اور احمق جو اپنے آپ کو بہت بہادر سمجھتا ہو

کُھورْپَہ

گھاس کھودنے کا آلہ.

کُھورْپی

چھوٹا کھرپا.

کُھرْپی

انگیا اور پشواز کے مونڈھوں کی تراش

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی

اب یہ حکومت ہے معزولی کے بعد پھر وہی پہلا حال، دو دن کی حکومت وثروت ہے پھر وہی اپنی اصلی حالت پر آجائے گا

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی

سب کو برابر نہیں ملتا، اپنا اپنا نصیب ہے، کسی کو کم ملتا ہے کسی کو زیادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی کے معانیدیکھیے

چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی

chaar din kii kotvaalii phir vahii khurpaa vahii jaaliiचार दिन की कोतवाली फिर वही खुर्पा वही जाली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی کے اردو معانی

  • اب یہ حکومت ہے معزولی کے بعد پھر وہی پہلا حال، دو دن کی حکومت وثروت ہے پھر وہی اپنی اصلی حالت پر آجائے گا

Urdu meaning of chaar din kii kotvaalii phir vahii khurpaa vahii jaalii

  • Roman
  • Urdu

  • ab ye hukuumat hai maazuulii ke baad phir vahii pahlaa haal, do din kii hukuumat visr vitt hai phir vahii apnii aslii haalat par aajaa.egaa

चार दिन की कोतवाली फिर वही खुर्पा वही जाली के हिंदी अर्थ

  • अब यह सरकार है हटने के बाद फिर वही पहले वाली स्थिति, दो दिनों की धन-दौलत है फिर वही अपनी मूल स्थिति पर आ जाएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھرْپا

گھاس چھیلنے کا آلہ، چھیلنے اور تھالا بنانے کا اوزار جس میں لکڑی کا ٹکڑا اسے پکڑنے کے لیے لگا ہوتا ہے

کُھرْپائی

کُھرپائی : پودوں کی جڑوں سے گھاس نکالنے اور زمین پولی کرنے کا عمل.

کُھرْپا جالی سَنبھالْنا

گھاس کھودنے کا پیشہ اختیار کرنا ، گھسیارے کا کام کرنا.

کُھرْپا جالی

گھاس کھودنے کا اوزار اور جالی جس میں گھاس باندھتے ہیں.

کُھرْپا بَہادُر

(کنایۃً) احمق، بے وقوف، بھوندو، وہ بے وقوف اور احمق جو اپنے آپ کو بہت بہادر سمجھتا ہو

کُھورْپَہ

گھاس کھودنے کا آلہ.

کُھورْپی

چھوٹا کھرپا.

کُھرْپی

انگیا اور پشواز کے مونڈھوں کی تراش

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی

اب یہ حکومت ہے معزولی کے بعد پھر وہی پہلا حال، دو دن کی حکومت وثروت ہے پھر وہی اپنی اصلی حالت پر آجائے گا

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی

سب کو برابر نہیں ملتا، اپنا اپنا نصیب ہے، کسی کو کم ملتا ہے کسی کو زیادہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone