تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت" کے متعقلہ نتائج

اِطاعَت

تعمیل حکم، فرماں برداری، محکومی، کسی کی سربراہی کا اقرار

اِطاعَت مَنْد

اِطاعَت کیش

رک : اطاعت شعار .

اِطاعَت گُزِیں

رک : اطاعت پذیر

اِطاعَت گُزار

فرماںبردار، مطیع

اِطاعَت پَذیر

حکم ماننے والا، تابعداری قبول کرنے والا

اِطاعَت نامَہ

اطاعت کرنے کا تحریری اقرار، خط غلامی.

اِطاعَت شِعار

حکم ماننے والا

اِطاعَتیں

تعمیل حکم، فرماں برداری

اِطاعَت شِعاری

اِطاعَت مانْنا

(کسی کی) حاکمیت تسلیم کرنا، محکوم بن جانا

اِطاعَت کَرنا

اِطاعَت و عِرْفاں

اِطاعَتِ نَفْسِ پَلِیْد

اَٹا اَٹ

اوپر تک یا سارے کا سارا (بھرا ہوا)، اچھی طرح (پُر)

عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) آپ کی چیز آپ ہی کو واپس کی جاتی ہے (جب کوئی چیز منھ بناکر ناگواری سے دیجاتی ہے تو اس کو واپس کرتے ہوئے طنزاً بھی کہتے ہیں).

عَطائے تَمْغا

بہادری یا کارگزاری خواہ اعلیٰ امتحان پاس کرنے کے صلے میں جو سکہ دیا جائے ؛ جاگیر مرحمت ہونا

واجِبُ الْاطاعَت

جس کی پیروی یا تعمیل ضروری ہو، لائق اطاعت

بے اِطاعَت

کورانَہ اِطاعَت

اندھی تابع داری ، تعمیلِ حکم ، اندھی بندگی .

جادَۂ اِطاعَت

تابعداری کا طریقہ ، اطاعت کا دستور .

تَوْہِیْنِ اِطاعَت

تعمیل حکم نہ کرنا، فرمانبرداری کی توہین کرنا، کسی کی سربراہی کا اقرارنہ کرنا، کسی کی عزت نہ کرنا

اَہْلِ اِطاعَت

رَقَبَۂ اِطاعَت میں آ جانا

پیروی اور تابعداری اختیار کرلینا، حاکمیت کو تسلیم کر لینا، تسلط میں آجانا.

جادَۂ اِطاعَت سے قَدَم باہَر رَکھنا

نافرمانبرداری کرنا، سرکشی کرنا

جِس کی تیغ اُس کی اِطاعَت بے دَریغ

جس میں حکومت کا زور ہو اس کا حکم ماننا ہی پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت کے معانیدیکھیے

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

chaar bulaa.e chaudah aa.e suno ghar kii riit, bhaar ke aa kar khaa ga.e ghar ke gaa.e.n giitचार बुलाए चौदह आए सुनो घर की रीत, भार के आ कर खा गए घर के गाएँ गीत

ضرب المثل

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

चार बुलाए चौदह आए सुनो घर की रीत, भार के आ कर खा गए घर के गाएँ गीत के हिंदी अर्थ

  • इस मौक़ा पर मुस्तामल है जब कम लोगों को दावत दी जाये और बहुत ज़्यादा आ जाएं , (कब : तीन बुलाए तेराह आए देखो यहां की रीत, बाहर वाले खा गए और घर के गावें गीत)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone