تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار اَطْراف" کے متعقلہ نتائج

اَطْراف

کنارے، سرے

اَطْرافُ النَّہَار

دن کا پہلا اور آخری حصہ، صبح و شام

اَطْرافی

اطراف سے منسوب، آس پاس کے علاقے کا، ادھر اُدھر کا

اَطْرافِ عُلْیا

دونوں بانہوں سے مراد ہے، شانوں سے انگلیوں تک

اَطْرافِ عالَم

دور دور تک دنیا کے وسیع علاقے، تمام دنیا، دنیا بھر، ساری دنیا

اَطْراف بِیں

ایک آلہ جس کی مدد سے پانی کے اندر سے وہ چیزیں جو سطح آب پر ہوں دیکھی جاسکتی ہیں.

اَطْرافِ کَنْعاں

کنعاں شہر کے اردگرد، فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش

اَطْراف و جَوانِبْ

آس پاس، پڑوس، علاقہ، ارد گرد، یہاں وہاں ہر طرف، اغل بغل

اَطْرافِ سُفْلٰی

دونوں ٹانگوں اور پیروں سے مراد ہے

اَطْرافی رَوَنّا

اجازت نامہ جس میں کسی شخص کو چنگی سے مستثنیٰ کیا جائے، چنگی سے معافی کا رونا

چَشْمِ اَطْراف

(لشکری) قدیم سلطنت دہلی میں صوبائی افواج کا نام.

چار اَطْراف

چار سمتیں (شمال، جنوب، مشرق، مغرب)، چاروں طرف، ہر طرف

بَرْد اَطْراف

(لفظاً) چاروں طرف کے حصے سرد ہوجانے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں چار اَطْراف کے معانیدیکھیے

چار اَطْراف

chaar-atraafचार-अतराफ़

وزن : 21221

مادہ: چار

  • Roman
  • Urdu

چار اَطْراف کے اردو معانی

صفت

  • چار سمتیں (شمال، جنوب، مشرق، مغرب)، چاروں طرف، ہر طرف

Urdu meaning of chaar-atraaf

  • Roman
  • Urdu

  • chaar samte.n (shumaal, junuub, mashriq, maGrib), chaaro.n taraf, har taraf

English meaning of chaar-atraaf

Adjective

चार-अतराफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चारों दिशाएँ (उत्तर, दक्षिण, पूरब, पक्षिम), चारों तरफ़, हर तरफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَطْراف

کنارے، سرے

اَطْرافُ النَّہَار

دن کا پہلا اور آخری حصہ، صبح و شام

اَطْرافی

اطراف سے منسوب، آس پاس کے علاقے کا، ادھر اُدھر کا

اَطْرافِ عُلْیا

دونوں بانہوں سے مراد ہے، شانوں سے انگلیوں تک

اَطْرافِ عالَم

دور دور تک دنیا کے وسیع علاقے، تمام دنیا، دنیا بھر، ساری دنیا

اَطْراف بِیں

ایک آلہ جس کی مدد سے پانی کے اندر سے وہ چیزیں جو سطح آب پر ہوں دیکھی جاسکتی ہیں.

اَطْرافِ کَنْعاں

کنعاں شہر کے اردگرد، فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش

اَطْراف و جَوانِبْ

آس پاس، پڑوس، علاقہ، ارد گرد، یہاں وہاں ہر طرف، اغل بغل

اَطْرافِ سُفْلٰی

دونوں ٹانگوں اور پیروں سے مراد ہے

اَطْرافی رَوَنّا

اجازت نامہ جس میں کسی شخص کو چنگی سے مستثنیٰ کیا جائے، چنگی سے معافی کا رونا

چَشْمِ اَطْراف

(لشکری) قدیم سلطنت دہلی میں صوبائی افواج کا نام.

چار اَطْراف

چار سمتیں (شمال، جنوب، مشرق، مغرب)، چاروں طرف، ہر طرف

بَرْد اَطْراف

(لفظاً) چاروں طرف کے حصے سرد ہوجانے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار اَطْراف)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار اَطْراف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone