تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاندْنی زَدَہ" کے متعقلہ نتائج

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

اردو، انگلش اور ہندی میں چاندْنی زَدَہ کے معانیدیکھیے

چاندْنی زَدَہ

chaa.ndnii-zadaचाँदनी-ज़दा

وزن : 21212

Roman

چاندْنی زَدَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو چاندنی کے مرض میں مبتلا ہو (کہا جاتا ہے کہ آدمی یا گھوڑا یا کوئی اور جانور جب زخمی ہو جاتا ہے یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا ہے تو چاند کی کرنوں کے پڑنے سے اس کے رگ پٹھے اینٹھ کر تشنج ہونے لگتا ہے، گاہے فالج ہوجاتا ہے، چاندنی کے مرطوبی اثر سے زخم ہمیشہ ہرا رہتا ہے)

    مثال چاندنی زدہ کی پیشانی پر ٹھونکہ مارنے سے آنکھیں پلٹ جاتی ہیں۔

Urdu meaning of chaa.ndnii-zada

Roman

  • jo chaandnii ke marz me.n mubatlaa ho (kahaa jaataa hai ki aadamii ya gho.Daa ya ko.ii aur jaanvar jab zaKhmii ho jaataa hai ya kisii aurat ke bachcha paida hotaa hai to chaand kii kirNo.n ke pa.Dne se is ke rag paTThe i.inTh kar tashannuj hone lagtaa hai, gaahe faalij hojaataa hai, chaandnii ke martobii asar se zaKham hamesha haraa rahtaa hai

English meaning of chaa.ndnii-zada

Adjective

  • moonstruck, the one who suffers from the disease of the moon (it is said that when a man or a horse or any other animal is injured or a woman gives birth to a child, the moon's rays cause the muscles of his veins to become paralyzed

चाँदनी-ज़दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो चाँदनी का रोगी हो (कहा जाता है कि आदमी या घोड़ा या कोई और जानवर जब ज़ख़्मी हो जाता है या किसी औरत के बच्चा पैदा होता है तो चाँद की किरणों के पड़ने से उसकी नाड़ी, पुट्ठे एँठ कर खिंचाव होने लगता है, कभी फ़ालिज हो जाता है, चाँदनी के गीले पन से घाव हमेशा हरा रहता है

    उदाहरण चाँदनी ज़दा की पेशानी पर ठोंका मारने से आँखें पलट जाती हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاندْنی زَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاندْنی زَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone