تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاندنی رات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاندنی رات کے معانیدیکھیے
چاندنی رات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ رات جس کے بیشتر حصے میں چاند نکلا رہے
- قمری مہینے کی چودھویں اور سولھویں رات
- شب ماہ
شعر
تجھ کو ہر پھول میں عریاں سوتے
چاندنی رات نے دیکھا ہوگا
چاندنی رات میں اندھیرا تھا
اس طرح بے بسی نے گھیرا تھا
چاندنی رات تھی سرد ہوا سے کھڑکی بجتی تھی
ان ہاتھوں میں ہاتھ تھے میرے اور دسمبر تھا
English meaning of chaa.ndnii-raat
Noun, Feminine
- moonlit night
चाँदनी-रात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह रात जिसके अधिकतर भाग में चाँद निकला रहे, चाँद के महीने की चौदहवीं और सोलहवीं रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاندنی رات)
چاندنی رات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔