تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاند پَر خاک نَہیں پَڑتی" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں چاند پَر خاک نَہیں پَڑتی کے معانیدیکھیے

چاند پَر خاک نَہیں پَڑتی

chaa.nd par KHaak nahii.n pa.Dtiiचाँद पर ख़ाक नहीं पड़ती

نیز : چان٘د پَر خاک ڈالْنے سے نَہِیں پَڑتی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چاند پَر خاک نَہیں پَڑتی کے اردو معانی

  • بھلے برے نہیں ہو سکتے، اچھوں کو عیب نہیں لگ سکتا، ہنر چھپائے نہیں چھپتا
  • جب کوئی کسی بے عیب کو عیب کے ساتھ متہم کرے تو مثل بولتے ہیں
  • جو کچھ کوئی کہے سنوں اور خاموش رہوں کیونکہ چاند پر خاک ڈالنے سے نہیں پڑتی میں جیسا ہوں ویسا ہی رہوں گا

Urdu meaning of chaa.nd par KHaak nahii.n pa.Dtii

  • Roman
  • Urdu

  • bhale bure nahii.n ho sakte, achchho.n ko a.ib nahii.n lag saktaa, hunar chhupaa.e nahii.n chhuptaa
  • jab ko.ii kisii be.aib ko a.ib ke saath muttahim kare to misal bolte hai.n
  • jo kuchh ko.ii kahe sunuu.n aur Khaamosh rahuu.n kyonki chaand par Khaak Daalne se nahii.n pa.Dtii me.n jaisaa huu.n vaisaa hii rahuu.ngaa

चाँद पर ख़ाक नहीं पड़ती के हिंदी अर्थ

  • जब कोई किसी निष्कलंक को दोष के साथ दोषी ठहराए तो कहावत है, अच्छे बुरे नहीं हो सकते, अच्छों को दोष नहीं लग सकता, प्रतिभा छुपाई नहीं छुपती
  • जब कोई किसी निर्दोष को दोष के साथ आरोपित करे तो मसल बोलते हैं
  • जो कुछ कोई कहे सुनूँ और ख़ामोश रहूँ क्यूँकि चाँद पर ख़ाक डालने से नहीं पड़ती मैं जैसा हूँ वैसा ही रहूँगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاند پَر خاک نَہیں پَڑتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاند پَر خاک نَہیں پَڑتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone